بالی ووڈ میرا دوسرا گھر ہے : شاہ رخ خان

Shah RukhKhan

Shah RukhKhan

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میرا دوسرا خاندان ہے۔ ممبئی لائن) ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ رخ خان نے کہا کہ میں پوری بالی ووڈ انڈسٹری کا شکر گزار ہوں کہ یہاں میرا کھلے بازوں کیساتھ استقبال کیا گیا۔

بالی ووڈ اب میری دوسری فیملی بن چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلم چنائی ایکسپریس سے ان کی بڑی امیدیں وابستہ ہیں اور اس فلم کے میوزک کی ریلیز پر بے حد خوش ہوں۔