کراچی (جیوڈیسک) کے قومی اور صوبائی حلقوں میں بائیس اگست کو ہونے والے ضمنی الیکشن کیلئے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرانا شروع کر دیئے۔ کراچی این اے دو سو چون کے ضمنی الیکشن کیلئے ایم کیو ایم کے محمد حسین نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئے۔
اس حلقے میں ایاین پی کے امیدوار کے قتل کے باعث گیارہ مئی کے الیکشن ملتوی کر دئے گئے تھے۔ پی ایس پچانوے اورنگی ٹان کیالیکشن کے لئے ایم کیو ایم کے عبدالرف صدیقی نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئے ہیں۔ اس حلقہ میں مہاجر قومی موومنٹ کے امیدوار شکیل احمد کے قتل کے باعث انتخابات ملتوی ہوئے تھے۔