سانحہ بلدیہ ٹان میں ملوث فیکٹری مالکان کی گاڑیاں واپس کرنے کا حکم

Tragedy municipality Tan

Tragedy municipality Tan

کراچی (جیوڈیسک) کی مقامی عدالت نیسانحہ بلدیہ ٹان میں ملوث فیکٹری مالکان کی گاڑیاں واپس کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ کراچی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ کراچی نے ملزموں کی درخواست پر پولیس کو ہدایت کی ہے۔

کہ تمام گاڑیاں پچاس ہزار فی گاڑی ضمانت پر واپس کر دی جائیں۔ عدالت نے ملزموں کو پابند کیا ہے کہ وہ عدالتی اجازت کے بغیر نہ تو گاڑیاں فروخت کر سکتے ہیں اور نہ ہی ان کا رنگ تبدیل کر سکتے ہیں۔