امریکی (جیوڈیسک) یوم آزادی کے موقع پر ریاست شکاگو میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں چارافراد ہلاک اور پندرہ افراد زخمی ہوگئے۔
چار جولائی کو یوم آزادی کے موقع پر امریکی ریاست شکاگو میں چار افراد فائرنگ کے مختلف واقعات میں ہلاک جبکہ پندرہ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی افراد کو قریبی ھسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق فائرنگ کے واقعات ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہو سکتے ہیں اور اس میں تا حال کوئی سیا سی پہلو نظر نہیں آیا۔