تل ابیب: ریت سے بنے فن کے نمونوں کی نمائش

Tel Aviv

Tel Aviv

اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ریت سے بنے دلچسپ فن پاروں کی نمائش اگلے ماہ شائقین کے لئے پیش کر دی جائے گی۔

اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ریت سے بنیفن پارے تیار کئے جارہے ہیں۔ یہ فن پارے نہایت کاریگری اور باریک بینی سے ،دریائی ریت کو استعمال کرتے ہوئے تیار کئے جارہے ہیں۔

ان فن پاروں میں موجود ہر فن پارہ ماضی میں گزری ہوئی بہت سی کہانیوں کی یاد دلائے گا۔ جن میں ٹارزن کی کہانی اور جونا کی کہانی سر فہرست ہے۔ یہ فن پارے اگلے ماہ ہونے والی نمائش میں شائقین کے لئے پیش کئے جائیں گے۔