سکھر: گورنمنٹ سیکنڈری ٹیچرز ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ

Secondary Teachers

Secondary Teachers

گورنمنٹ سیکنڈری ٹیچرزایسو سی ایشن کی جا نب سے ضلع لاڑکانہ کے صدر پر جھوٹی ایف آئی آر درج کروانے کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیچرزکا کہنا تھا کہ لاڑکا نہ کے ٹیچرز ایسو سی ایشن کے صدرجی ایم ابڑو کے اوپر اغوا سمیت دیگر جھوٹے کیس دا خل کئے گئے ہیں۔

جو کہ انکے ساتھ سراسر ناانصافی ہے ۔ٹیچرز نے اعلی حکام سے جی ایم ابڑو کے خلاف دا خل کئے گئے کیسزکو ختم کر نے کا مطا لبہ کیا گیا ہے۔