کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن ،7 ملزمان گرفتار

Karachi Ranger

Karachi Ranger

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کے بعد 7 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔

ترجمان رینجرز کے مطابق دوران آپریشن حراست میں لئے گئے ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ملزمان کو مزید پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔