ویک بورڈنگ کے مقابلوں میں امریکی کھلاڑی کی کامیابی

Wake Boarding

Wake Boarding

امریکی (جیوڈیسک) ویک بورڈنگ کے مقابلوں میں امریکی کھلاڑی بازی لے گئے۔ فلورڈا مقابلوںمیں کھلاڑیوں کے سمندر کی لہروں پر کرتب نے شائقین کے حیران کر دیا۔

مقابلوں میں امریکہ کے ایرن ریتھی سب پر سبقت لے گئے۔ انھوں نے ایونٹ کے تمام مقابلوں میں فتح اپنے نام کی۔ ایونٹ سے تیس ہزار سے زائد شائقین محظوظ ہوئے۔