وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ٹرینوں کی تاخیر کا مسئلہ چھ سے آٹھ ماہ میں ختم ہو جائے گا۔ کوئی ٹرین بند نہیں کر رہے۔ پاکستان ریلوے کے اکہتر انجن کی کارکردگی بہتر نہیں۔ شیخو پورہ حادثہ رکشہ ڈرائیور کی جلد بازی کی وجہ سے پیش آیا۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے کے پاس مسائل کا انبار اور وسائل نہ ہونے کے برابر ہیں۔
پاکستان ریلوے نوے آپریشن کرنے کے قابل نہیں۔ ٹرینوں کی تاخیر کا مسئلہ چھ سے آٹھ ماہ میں مکمل کرلیں ساٹ وفاقی وزیرریلوے سعد رفیق نے بتایا کہ شیخوپور حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ آگئی ہے۔ حادثہ رکشہ ڈرائیور کی جلد بازیکے باعث پیش آیا۔ ساٹ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ فل الحال ریلوے پولیس کی تنخواہیں نہیں بڑھا سکتے۔