پاکستان (جیوڈیسک) میں بننیوالیفٹ بال کی طلب میں کمی ہونے سیاس کی بیرون ممالک فروخت متاثر ہو گئی۔ مالی سال دو ہزار بارہ تیرہ کے پہلے گیارہ ماہ کے دوران پاکستانی فٹبال کی برآمد چھ فیصد کم رہی۔
پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے مئی تک ستائیس لاکھ درجن فٹبال ایکسپورٹ کئے گئے جب کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران یہ تعداد انتیس لاکھ درجن سیزائد تھی۔ اس طرح فٹبال کی برآمد سے حاصل ہونے والا زرمبادلہ ساڑھے چھ فیصد کم رہا۔