لیبیا میں عسکریت پسندوں کے خلاف شہریوں کا احتجاج

Libya

Libya

لیبیا (جیوڈیسک) بن غازی لیبیا میں عسکریت پسندوں کے خلاف شہریوں نے احتجاج کیا۔ لیبیا میں دو سال قبل آنے والے انقلاب میں بہت سے عسکریت پسند معمر قذافی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے تھے جنہوں نے 8 مہینے تک سول وار جاری رکھی، معمر قذافی کے قتل کے بعد سے ان عسکریت پسندوں کی جڑیں لیبیا میں مضبوط ہو رہی ہیں۔

جنکے خلاف شہریوں نے طرابلس میں احتجاج کیا۔ لیبیا کے فوجی حکام کا کہنا تھا کہ ہم جلد ہی ملک سے شدت پسندوں کا خاتمہ کر دیں گے اور اسلحہ صرف فوج کے ہاتھ ہی میں ہوگا۔