بالی ووڈ اداکار جارج کلونی نے اپنی محبوبی سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ نیویارک اکیڈمی ایوارڈ یافتہ جارج کلونی نے محبوبہ سٹیسی کیبلر سے علیحدگی اختیار کرلی۔ جارج کلونی اور سٹیسی کیبلر کے درمیان دو سال قبل محبت ہوئی تھی۔
اس تعلق کے دوران جوڑے نے اکیڈمی ایوارڈ فلم فیسٹیول اور دیگر کئی اہم پروگراموں میں ایک ساتھ شرکت کی۔ تاہم دونوں میں ذہنی ہم آہنگی نہ ہو پائی۔ اس دوران بچوں کیلئے بھی دونوں میں کوئی دلچسپی پیدا نہ ہوسکی۔ سٹیسی کیبلر بھی فنکارہ ہیں۔