حیدرآباد : ایس ایس پی آفس کے قریب دھماکا

Hyderabad

Hyderabad

حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدر آباد میں ایس ایس پی آفس کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق آفس کی دیوار کو نقصان پہنچا ہے۔ دھماکے میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔