لال مسجد کیس : پرویز مشرف کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

Pervez Musharraf

Pervez Musharraf

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے لال مسجد کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا۔

غازی عبدالرشید کے بیٹے کی درخواست پرعدالت عالیہ نے حکم دیا ہے کہ عبدالرشید غازی اور ان کی والدہ کی شہادت کا مقدمہ مشرف کے خلاف درج کیا جائے۔