موبائل فون صارفین کی تعداد ساڑھے 12 کروڑ سے زائد ہو گئی

Mobile Phones

Mobile Phones

پاکستان (جیوڈیسک) میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد بارہ کروڑ اکیاون لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے پاکستان میں ٹیلی ڈینسیٹی کی شرح تہتر اعشاریہ پانچ فیصد ہو گئی۔

جو کہ تاریخ کی بلند ترین سطح پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ٹیلی ڈنسیٹی میں رواں سال مارچ کے دوران غیر رجسٹرڈ سمز کے خلاف کئے جانے والے آپریشن کے باعث کافی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔