جب محبت ہو جائے گی تو شادی کر لوں گی، اداکارہ میرا

Actress Meera

Actress Meera

کراچی (جیوڈیسک) عتیق الرحمان اور کیپٹن نوید سے شادی کے اسکینڈلز میں پھنسی میرا کہتی ہیں کہ محبت ہو جائے گی تو شادی کریں گی۔ اداکارہ میرا آج جیو کے مارننگ شواٹھو جاگو پاکستان کی مہمان بنیں۔

اینکر کے ساتھ کھانا بھی بھی پکایا۔ میرا سے جب شادی کے بارے میں سوال کیا گیا، تو میرا کا کہنا تھا کہ انہیں ابھی تک محبت نہیں ہوئی۔ جب محبت ہو جائے گی تو شادی بھی کر لیں گی۔