ہم شاہین پینل کو بھاری اکثریت سے PMA آزاد کشمیر کے انتخابات میں شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

کوٹلی : ہم شاہین پینل کو بھاری اکثریت سے PMA آزاد کشمیر کے انتخابات میں شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ YDA, ، PMA ضلع کوٹلی ،تفصیلات کے مطابق ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن اور پیرا میڈیکل ایسو سی ایشن کا ایک اہم اجلاس صدر پی ایم اے ڈاکٹر انصار ملک منعقد ہو ا۔ اجلاس میں شاہین پینل کی کامیابی پر تمام ممبران کو مبارکباد پیش کی گئی۔

اور تمام ممبران کا شکریہ ادا کیا کہ جنھوں نے شاہین پینل پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اپنے قیمتی ووٹ سے نوازا۔ شرکاء میں کامیابی کی خوشی میں مٹھائی تقسیم کی گئی اجلاس میں ڈاکٹر جہانگیر ایم ایس، ڈاکٹر نصراللہ، ڈاکٹر سلیم، ڈاکٹر سجاد ملک، ڈاکٹر نزیر ملک، ڈاکٹر فرید چوہدری۔

ڈاکٹر نعیم ، ڈاکٹر عرفان کھوکھر، ڈاکٹر فیصل حمید، ڈاکٹر نصیر، ڈاکٹر مظہر اقبال، ڈاکٹر ساجد، ڈاکٹر عزم، ڈاکٹر نثار، ڈاکٹر عابد، ڈاکٹر انبساط، ڈاکٹر لبیب، ڈاکٹر عمر، ڈاکٹر عتیق، ڈاکٹر عمیق، ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر YDA ڈاکٹر حسنین بخاری، اور سعید مصطفی نے شرکت کی۔