ہالی وڈ فلم آئوٹ آف دس فیورنس کا نیا ٹریلر ریلیز

Ayut of ten fyurns

Ayut of ten fyurns

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ اداکار کرسچئن بیلی کی سنسنی خیز فلم آئوٹ آف دس فیورنس کا نیا ٹریلر آ گیا، فلم 27 نومبر کو ریلیز ہو گی۔ فلم کی کہانی 1941 میں آنے والے تھامس بیل کے تاریخی ناول آئوٹ آف دس فیورنس سے بالکل مختلف ہے۔فلم ” آئوٹ آف دس فیورنس “میں دوبھائیوں کو دکھا یا گیا ہیجو معاشی طور پرشدید ذہنی دباکا شکار ہیں۔

ان میں سے ایک بھائی پراسرار طور پرلاپتہ ہو جاتا ہے، ایسے میں چھوٹابھائی قانون نافذ کرنے والے ادارو ں سے مایوس ہوکر خوداس کی تلاش میں نکلتا ہے۔ ہدایتکار سکاٹ کوپرکی اس فلم میں اداکار کرسچیئن بیلے اور کیسی ایفلک نے اہم کردار کیا ہے۔