جوہانسبرگ، بچوں نے کپ کیک سے بنائی نیلسن مینڈیلا کی تصویر

Nelson mandelina

Nelson mandelina

جنوبی افریقہ (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں کینسر کے مریض بچوں نے کپ کیک کی مدد سے بنائی گئی نیلسن مینڈیلا کی جوبصورت تصویر نیلسن منڈیلہ کی حالت تشویشناک ہے۔ ان کے پرستار بھی ان کی صحتیابی کے لئے دعا گو ہیں۔

نیلسن منڈیلا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے جوہانسبرگ میں کینسر کے مریض میں بچوں اور رضاکاروں نے چھوٹے چھوٹے کپ کیکس سے بنائی منڈیلا کی خوبصورت تصویر۔ بچوں اور رضاکاروں نے یہ تصویر پانچ ہزار کیکس سے بنائی اس میں دو سے تین رنگوں کا استعمال کیا گیا جس کی مدد سے تصویر واضح طور پر نظر آئی۔ بچوں کا کہنا تھا کہ ہم دعا گو ہیں کہ نیلسن منڈیلا جلد صحتیاب ہو جائیں.