لاہور ہائیکورٹ میں حج کوٹہ الاٹمنٹ کیس کی سماعت آج ہو گی

LHC

LHC

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں حج کوٹہ الاٹمنٹ کیس کی سماعت آج پھر ہو گی۔ عدالت نے کل سستا حج کرانے والی متعدد کمپنیوں کو اسکروٹنی میں باہر کرنے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے وزارتِ مذہبی امورکو آج طلب کیا ہے۔

درخواست گزار نے موقف اختیارکیا تھا کہ اسکروٹنی میں ان کمپنیوں کو باہر نکالنے سے حج 2 لاکھ روپے مہنگا ہو جائے گا۔