نواب شاہ (جیوڈیسک) میں پولیس نیجعلی مشروبات بنانے والے فیکٹری پر چھاپہ مار کر مضر صحت مشروب کی بھاری مقدار برآمد کرلی ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نواب شاہ کے علاقے تاج کالونی میں۔
تھانہ اے سکیشن پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس نے نقلی مشروبات بنانے والے فیکٹری پر چھاپہ مارا اور مضر صحت مشروبات کی مشینری اور ہزار بوتلیں برآمد کرلی ہیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے غلام نبی ملک نامی شخص کو گرفتار کر کے لاکپ کردیا ہے۔