مزاحیہ فلم “ربا میں کیا کروں” کا ٹائٹل سانگ ریلیز

What should I do rba

What should I do rba

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی نئی مزاحیہ فلم “ربا میں کیا کروں” کا ٹائٹل سانگ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ فلم میں ارشد وارثی ، آکاش چوپڑا، ریا سین، پریش راول نے نمایاں کردار ادا کئے ہیں۔

فلم دو اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ فلم میں آکاش چوپڑا نے نمایاں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔