چکوال کی خبریں 23.7.2013

فرینڈز آف چکوال برطانیہ کے جنرل سیکٹری ملک فتح خان PRO چودھری عارف اقبال اور بوھت سارے لوگوں نے شرکت کی
چکوال (اعجازبٹ) فرینڈز آف چکوال برطانیہ کے جنرل سیکٹری ملک فتح خان PRO چودھری عارف اقبال اور بوھت سارے لوگوں نے شرکت کی. جن میں ملک رضوان ربال، ملک احمد دھرمیال، ملک شفقت دھرمیال، ملک بدر دھرمیال . صلاہدین، ملک آصف کوٹ اقبال، زاہد حسسیں، نمبردار ملک غلام مرتضیٰ کھودے، شفقت محمود کھودے، محمّد اسلم بلو کسر، مقصود اسلم بلو کسر، حاجی محمّد یوسف ادھرول، ڈاکٹر رحمان اْدھرول، سیف الرحمن اْدھرول، ناصر اْدھرول، مشتاق حسسیں ڈھب لوہاراں، میجر عامر جنجووعہ جھا ٹلا، عرفان الحسن زیدی اڈوکیٹ، راجہ مرتضیٰ چکوال، کامران حسسیں چکوال، علی نجفی چکوال، ثروت حسسیں مونا، محمّد رزاق پڑال، محمّد صادق ادھوال، ملک منظور حسسیں پنوال، محمّد اقبال کھوٹ مرید ، مشرف حسسیں مرید،ڈاکٹر مقصود، ڈاکٹر قیصررفیق، پروفیسر جاوید حسسیں، چودھری والیت حسسیں، بیرسٹر تنویر، چودھری حفیظ، چودھآری عآضم پٹھار، چودھری یقوب چکرال، چودھری محمّد گل چکرال، ڈاکٹر کمالپاشا، عمران پاشا، طارق رفیق، ظفر اقبالڈائریکٹر صوفی ٹریول،مسلملیگ برطانیہ کے مرکزی جنرلسیکٹری راجہ جاوید اقبال، مسلملیگ نواز برطانیہ یوتھ کیجرنلسیکٹری راجہ عبدل قیوم، PMLN برمنگھم کے صدر ملک محمّد حسسیں سابقہ چیئرمین ایجوکیشن ٹاسکفورس پنجاب اور میاں شہبازشریف کے قریبی ساتھی محمّد موقیم، پی آئی اے کے مینیجر ظہیر شاہ، QEH ہسپتال برمنگم کے انچارج ڈاکٹر جاوید کیانی، پاکستان پیپلزپارٹی اورسیز کے جرنل سیکٹری خوآجہ شفیق،برمنگھمنادراکیمحمّد شوق، برمنگھمکے مشہور سماجی کارکن محمّد اقبال سندل، سپارکہل ویلفیرایسوسی ایشن کے چیئرمین اکرامالحق، جیو اور جنگ کے ملک عبّاس، اور پاکستان مسلملیگ لیگ کے مرکزی رہنوما چودھری مطلوب حسسیں ڈھیڈیا ل اور بوھت سے لوگوں نے شرکتکی،تمامکمیونٹیرہنوماؤںنے چودھری اظہر چکرال کے کمیونٹی خدمات کوبے حد سراہا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میانی اڈا پر لگ سستا رمضان بازار عوام کے لئے وبال جان بن گیا سرکاری ملازمین فائدہ اٹھا رہے ہیں
چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)میانی اڈا پر لگ سستا رمضان بازار عوام کے لئے وبال جان بن گیا سرکاری ملازمین فائدہ اٹھا رہے ہیں عوام کو اوپن مارکیٹ سے بھی مہنگی اشیاء مل رہی ہیں عوام سراپا احتجاج بن گئے تفصیل کے مطابق میانی اڈا پر لگایا گیا سستا رمضان بازار عوام کو ریلیف دینے کے بجائے ان کے لئے وبال جان بن گیا پیر کے روز جب عوام گوشت خریدنے رمضان بازار پہنچے تو وہاں سے انہیں جواب ملا کہ گوشت چاربجے کے بعد ملے گا متعدد افراد نے ہمارے نمائندہ کو بتایا کہ ہم چار بجے کے بعد گوشت کا کیا کریں گے جب سستا رمضان بازار میں تعنات اہلکاروں سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ افسران جب یہا ں آئیں گے اس وقت گوشت ختم ہو چکا ہو گا اور ہماری بیعزتی ہو گی اس لئے گوشت کی فروخت اس وقت شروع کی جائے گی جب افسران کے آنے کی امیدیں نہیں ہونگیعوام کے مطابق میانی اڈا پر اس رمضاں بازار میں نہ تو نرخ نامہ لگا ہے اور نہ ہی دکاندار سرکاری نرخ پر اشیاء فروخت کرنے کو تیا ر ہیں عوام نے حکام بالا سے اپیل کی ہے کہ مزکورہ بازار میں تعنات لوگوں سے حساب لیا جائے کہ عوام کو ملنے والا ریلیف کہاں ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحریک تحفظ پاکستان ضلع چکوال کے رہنما اور سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ملک جہانگیر دھرکنہ نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں تحریک تحفظ پاکستان مضبوظ امیدوار کھڑے کر کے ہر سطح پر مقابلہ کرے
چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحریک تحفظ پاکستان ضلع چکوال کے رہنما اور سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ملک جہانگیر دھرکنہ نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں تحریک تحفظ پاکستان مضبوظ امیدوار کھڑے کر کے ہر سطح پر مقابلہ کرے گیانہوں نے کہا کہ مخالفیں اپنی شکست کو دیکھتے ہوئے بیبنیاد پراپگنڈہ کر رہے ہیں جب کہ ملک اشرف زکی نے کارکنوں پر زور دیا ہے کہ وہ ایماندار امیدواروں کا انتخاب کریں انہوں نے کہا کہ ہمارا ماضی بے داغ ہے ہم نے سابقہ الیکشن میں تنظیم سازی نہ ہونے کے باوجود ڈسپلن کا مظاہرہ کیا تھا تحریک تحفظ پاکستاں ایسے امیدوار سامنے لائے گی جن پر کوئی انگلی نہ اٹھا سکے تحریک تحفظ پاکستان واحد جماعت ہے جس نے نہ کسی جعلی ڈگری والے کو اور نہ ہی کسی سرمایادار کو ٹکٹ جاری کئیہم متوسط طبقے کے امیندار لوگ میدان میں لائیں گے۔