الطاف حسین کیخلاف الزامات پر ہر جانے کا دعوی کیا جائے گا، فروغ نسیم

Naseem

Naseem

کراچی (جیوڈیسک) سینیٹر فروغ نسیم ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ الطاف حسین اور ایم کیو ایم کے خلاف بیانات اور الزامات عائد کرنے پر ہر جانے کا دعوی کیا جائے گا۔

فروغ نسیم ایڈووکیٹ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ درخواست ایم کیوایم کے راہنما ڈاکٹر فاروق ستار دائر کریں گے، 5 ارب ہرجانے اورمعافی کی درخواست کچھ دیر بعد ہائیکورٹ میں دائر کی جائی گی۔