بلدیاتی انتخابات میں یونین کونسلوں اور ضلع کی سربراہی کے حصول کیلئے سیاسی دھڑوں نے اپنی اپنی حکمت عملی ترتیب دینا شروع کردی

ملکہ : اگست،اگست، ستمبر میں متوقع بلدیاتی انتخابات، امیدواروں نے لنگرلنگوٹ کس لئے، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق اگست، ستمبر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں یونین کونسلوں اور ضلع کی سربراہی کے حصول کیلئے سیاسی دھڑوں نے اپنی اپنی حکمت عملی ترتیب دینا شروع کردی ستمبر میں متوقع بلدیاتی انتخابات، امیدواروں نے لنگرلنگوٹ کس لئے، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق اگست۔

ستمبر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں یونین کونسلوں اور ضلع کی سربراہی کے حصول کیلئے سیاسی دھڑوں نے اپنی اپنی حکمت عملی ترتیب دینا شروع کردی اور یو سی، ضلع کے اقتدار کے حصول کیلئے ابھی سے مضبوط امیداوار سامنے لانے کیلئے صلاح ومشوروں کاسلسلہ شروع کر دیہے۔

یو سی ملکہ سے اس با ر کچھ نئے امیدواروں کے ساتھ کچھ پرانے امیدوار بھی میدان میں اُتریں گے۔ اس بار بلدیاتی دنگل میں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔ بلدیاتی دنگل کی تیاریاں عید کے بعد زورو شور پکڑ یں گی فیصلہ وقت ہی کر ے گا۔