ممنون حسین کاغذات نامزدگی جمع کرانے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے

Mamnoon Hussain

Mamnoon Hussain

اسلام آباد (جیوڈیسک) ممنون حسین بطور صدارتی امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرانے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے ہیں۔ ان کے ہمراہ مشاہدہ بھی ہیں۔

ممنون حسین کے نام کی منظوری وزیر اعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنماوں کے اہم اجلاس میں دی گئی اجلاس میں وزیراعظم نے ممنون حسین کا نام توثیق کیلئے خود پیش کیا۔