ممنون حسین کاغذات نامزدگی جمع کرانے غلطی سے الیکشن کمیشن پہنچ گئے

Mamnoon Hussain

Mamnoon Hussain

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدارتی امیدوار ممنون حسین کاغذات نامزدگی جمع کرانے غلطی سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے دفتر پہنچ گئے۔

جہاں انہیں بتایا گیا کہ کاغذات نامزدگی اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائے جا رہے ہیں جس کے بعد وہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے لئے روانہ ہوگئے،ان کے ہمراہ مشاہدہ بھی موجود تھے۔