بالی وڈ ہیرو عمران خان اپنے ماموں مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی طرح فلمی کئیرئیر بنانے میں ہیں مصروف کہ شوٹنگ کے دوران لگ گئی چوٹ لیکن فلم کی شوٹنگ کی مکمل بالی وڈ خوب رو ہیرو ۔عمران خان فلمی کئیرئیر میں شہرت کی بلندیوں تک پہنچنے کے لئے چل رہے ہیں اپنے ماموں عامرخان کے نقش قدم پر ہوا کچھ یوں کہ فلم ونس اپون اے ٹائم ان ممبئی دوبارہ میں عمران خان فائیٹ کر رہے تھے اکشے کمار کے ساتھ کہ سین کی عکس بندی میں کیدروان اکشے کا دا کچھ ایسا چلا کہ عمران خان کے گردن پر زبردست چوٹ لگ گئی۔
فائیٹ شوٹس فلم کے ڈائیریکٹر ۔میلان۔کو لگ گئی فکر کہ اب کیا بنے گا فلم کا لیکن عمران ٹھرے مسٹر پرفکیٹ عامر خان کے بھانجے اور نبھائی، ان ہی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی کمٹمینٹ ،کہا چوٹ لگ گئی تو کیا ہوا فلم تو پوری ہوگی ہی ہوگی اور فلم کا سین بھر پور اندازمیں شوٹ کیا ،سوناکشی سہنا جو عمران کے مد مقابل کام میں کام کر رہی ہیں وہ بھی عمران کے اس رویہ سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکیں۔