سوات پولیس نے منشیات فروشوں اور سماج دشمن عناصر خلاف گرینڈ اپریشن کا اغاز کردیا گیا

سوات : سوات پولیس نے منشیات فروشوں اور سماج دشمن عناصر خلاف گرینڈ اپریشن کا اغاز کر دیا گیا، بھاری مقدار میں منشیات بر آمد متعد ملزمان گرفتار، واقعات کے مطابق ڈی پی اوسوات شیر اکبر خان کے خصوصی ہدایت پرمختلف علاقوں منشیات فروش اور سماج دشمن عناصر خلاف گرینڈ اپریشن کیا گیا۔

جس میں ایس ایچ او کانجو امجدعلی اور ایس ایچ او منگلور عمادالدین نے مہم کے دوران مختلف مقامات پر چھاپے مار کر ملزمان کے قبضہ سے 1000 گرام منشیات برامد کرکے ملزمان ظفر علی ولد دواخان سکنہ کوزہ بانڈئی اور فضل رازق ولد فضل خالق سکنہ منگلور کو گرافتار کر کے حوالات میں بند کر دیئے۔

اس سلسلے میں ڈی پی او سوت شیر کبر خان نے واضح ہدایات جاری کی ہے کہ منشیات فروش اور جرائم پیشہ افراد کے گرد گیر تنگ کر دیں، اور کسی صورت میں ناجائز دھندہ کرنے والے معاف نہیں ہونگے، جس کے بعد سوات پویس نے منشیا ت فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا کر دیا ہے اور مہم تیزی سے جاری ہے۔