کینیڈین اوپن گالف ٹورنامنٹ، امریکی کھلاڑی کو برتری

Open Golf

Open Golf

ٹورونٹو (جیوڈیسک) ٹورونٹو کینیڈین اوپن گولف ٹورنامنٹ کے پہلے رانڈ میں امریکی کھلاڑی نے ایک شاٹ کی برتری حاصل کر لی۔ کینیڈا کے خوبصورت اور دلکش مناظر میں بنے گولف کلب میں پی جی اے ٹور کا پہلا رانڈ ہوا۔ افتتاحی رانڈ میں گولفرز نے شاندار پرفارمنسسز دکھائیں۔

امریکہ کے برینڈن سٹیل نے خوب صورت سٹروکس کھیلتے ہوئے دیگر گولفرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ انہوں نے ہم وطن اور عالمی نمبر چھ گولفر میٹ کوچر کو ایک شارٹ کی برتری سے شکست دی۔ سکاٹ لینڈ کے برائون اور آسٹریلیا کے سکاٹ کی مجموعی طور پر تیسری پوزیشن رہی۔ دفاعی چیمپئن سکاٹ پریسی کا نواں نمبر رہا۔