سپریم کورٹ کے فیصلے نے الیکٹرول کالج کو کمزور کردیا , کنوردلشاد

Kanwar Dilshad

Kanwar Dilshad

سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے نے الیکٹرول کالج کو کمزور کردیا ہے۔ الیکٹرول کالج چاروں صوبائی اسمبلیوں، قومی اسمبلی اور سینیٹ پر مشتمل ہے۔ ذرائع نیوز سے بات کرتے ہوئے کنور دلشاد نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلینے الیکٹرول کالج کو کمزور کردیا ہے۔

وزیراعظم کو چائیے کہ وہ پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کریں۔ سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن نے بتایا کہ صدارتی انتخاب کیلئے الیکٹرول کالج چاروں صوبائی اسمبلیوں، قومی اسمبلی اور سینیٹ پر مشتمل ہے۔ جس کے گیارہ سو ستر ووٹر ہیں۔