ساہیوال : کراچی جانے والی خیبرمیل ایکسپریس کا انجن فیل

Engine failure

Engine failure

ساہیوال(جیوڈیسک) اسٹیشن پر پشاور سے کراچی جانے والی خیبرمیل ایکسپریس کا انجن فیل ہوگیا انجن خرابی کی وجہ سے ساہیوال ریلوے اسٹیشن پر خیبرمیل ایکسپریس ایک تک گھنٹہ کھڑی رہی۔

ریل حکام کے مطابق الیکٹرونک نظام میں خرابی کی وجہ سے ریل انجن فیل ہوا۔ ٹرین میں سوار مسافر شدیید گرمی کی وجہ سے روزے داروں کو سخت پریشانی کا سامنا تھا اور بچے بھی گرمی سے نڈھال ہورہے تھے