کراچی : اورنگی ٹاون میں پولیس موبائل پر کریکر حملہ، 1 اہلکار زخمی

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں میٹرو سینما کے قریب پولیس موبائل پر کریکر سے حملہ ہوا ہے، جس میں ایک پولیس اہل کار زخمی ہو گیا ہے۔