گجرات پولیس نے تھانہ ٹانڈہ کے گائوں علیکے کے رہائشی محمد اقبال کی 17 سالہ بیٹی مریم کے ساتھ گن پوائنٹ پر ایک ڈیرہ پر اغواء
Posted on July 30, 2013 By Noman Webmaster گجرات
گجرات : گجرات پولیس نے تھانہ ٹانڈہ کے گائوں علیکے کے رہائشی محمد اقبال کی 17 سالہ بیٹی مریم کے ساتھ گن پوائنٹ پر ایک ڈیرہ پر اغواء کر کے پولیس کانسٹیبل سمیت چھ ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔
ڈی پی او گجرات سید علی ناصر رضوی نے جنگ کو بتایا کہ ملزمان نصر ظفر شہزاد اور کھاریاں میں تعینات پولیس کانسٹیبل سمیت 6 ملزمان کو 15 جولائی کو گرفتار کر لیا تھا اور انہیں ڈسٹرکٹ جیل گجرات منتقل کر دیا گیا ہے انہوں نے بتایا کہ ملزمان کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دلوائی جائے گی انہوں نے کہا کہ ملزمان کو موبائل فون کے ذریعے گرفتار کیا گیا تھا۔