لندن: وال سال بس حادثے میں1ہلاک ،25افراد زخمی ہوگئے

London

London

برطانیہ میں بس اور گاڑی میں تصادم ایک شخص ہلاک جبکہ پچیس افراد زخمی ہوگئے۔ بس کو حادثہ وال سال ٹاون میں برمنگھم روڈ پر پیش آیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بس حادثے میں ایک شخص ہلاک جبکہ پچیس افراد زخمی ہوئے تھے۔ جن میں سے سترہ افراد کو موقع پر ہی طبی امداد دے دی گئی تھی تاہم بس ڈرائیور سمیت آٹھ افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔