راہنماء مسلم لیگ (ن) سابق ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 112 سیف الرحمٰن بھٹی ایڈووکیٹ کی ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی سے خصوصی ملاقات

لالہ موسی ٰ: راہنماء مسلم لیگ (ن) سابق ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 112 سیف الرحمٰن بھٹی ایڈووکیٹ کی ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی سے خصوصی ، ڈی سی او دفتر گجرات میں ہونے والی ملاقات میں سیف الرحمن بھٹی ایڈووکیٹ نے ضلع بھر میں رمضان بازاروں میں سفیدپ وش طبقہ کو معیاری اشیاء خوردو نوش سستے داموں فراہمی، شاندار سیکورٹی انتظامات پرانکو خراج تحسین پیش کیا۔

لالہ موسیٰ سمیت حلقہ پی پی 112 میں عوامی مسائل سے بھی آگاہ کیا۔اس موقعہ پر ڈی سی او نے گزشتہ چھ سالوں سے مسلسل رمضان افطار دستر خوان کے انعقاد پر سیف الرحمٰن بھٹی ایڈووکیٹ کی کوششوں کو سراہا اور عوامی فلاح وبہبود کے کاموں میں سیف الرحمٰن بھٹی سے بھرپورت عاون کا یقین دلایا۔