آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ کی تحقیقات کرنیوالا پینل غیر قانونی قرار

IPL

IPL

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی ہائی کورٹ نے آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ کی تحقیقات کرنیوالے پینل کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

بھارتی ذرائع کے مطابق ممبئی ہائی کورٹ نے آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ کی تحقیقات کیلئے نیا پینل تشکیل دینے کے احکامات بھی جاری کئے ہیں۔ بھارتی ذرائع کے مطابق ممبئی ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف بھارتی کرکٹ بورڈ سپریم کورٹ سے رجوع کر سکتا ہے۔