جان ابراہام بنائیں گے بڑے بجٹ کی فلم

John Abraham

John Abraham

ممبئی(جیوڈیسک) جان ابراہام نئے اداکاروں کیساتھ بڑے بجٹ کی فلم بنائیں گے بالی ووڈ اداکار اور پروڈیوسر جان ابراہام نئے اداکاروں کیساتھ بڑے بجٹ کی فلم بنائیں گے۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے جان ابراہام نے کہا ہے۔

کہ میں نئے اداکاروں کیساتھ ایک بڑے بجٹ کی فلم کی ہدایتکاری کروں گا۔ میری سمجھ میں نہیں آتا کہ سٹوڈیوز نئے آنے والوں کیساتھ بڑے بجٹ کی فلم کیوں نہیں بناتے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں نئے آنے والوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے۔