انجلینا جولی زیادہ پیسے کمانے والی ادکارہ بن گئی

anjlyna Julie

anjlyna Julie

ہالی وڈ (جیوڈیسک) انجلینا جولی میں سب سے زیادہ پیسے کمانے والی ادکارہ بن گئی ہیں۔ امریکا امریکی جریدے فوربس کے مطابق انجلینا جولی نے گزشتہ سال تین کروڑ تیس لاکھ ڈالر کمائے۔

آسکرایوارڈ یافتہ جینیفر لارنس دوکروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر کے ساتھ دوسرے اور گزشتہ سال ٹاپ کرنے والی کرسٹین اسٹیورٹ فہرست میں تیسرے نمبر پر رہیں۔ انہوں نے اس سال دو کروڑ بیس لاکھ ڈالر کمائی کی۔