چترال سے آنے والا بڑا سیلابی ریلا صبح 8 بجے ورسک پہنچنے کا امکان

Chitral

Chitral

چترال (جیوڈیسک) چترال سے آنے والا 50 ہزار کیوسک کا بڑا سیلابی ریلا صبح 8 بجے تک ورسک پہنچنے کا امکان ہے۔ دریائے کابل کے کنارے آبادیوں کو خطرہ ہے، نوشہرہ میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔