بریج سٹون انوی ٹیشنل گولف، ٹائیگر ووڈز کی دوسرے رانڈ میں برتری

Rez Stone won descent Golf

Rez Stone won descent Golf

اوہائیو (جیوڈیسک) عالمی نمبر ایک ٹائیگر ووڈز نے (Bridgestone Invitational) گولف چیمپئن شپ کے دوسرے رانڈ میں شاندار پرفارمنس کے ساتھ سابقہ ورلڈ ریکارڈ برابر کر دیا۔ پی جی اے گولف ٹور کے دوسرے رانڈ میں تمام کھلاڑیوں نے دلچسپ پرفارمنسسز دکھائیں۔

ورلڈ نمبر ون ٹائیگر ووڈز نے جارحانہ کھیل پیش کر کے سات شاٹس کی برتری سے پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔ اس فتح کے ساتھ ٹائیگر ووڈز نے اسی گولف کلب پر بننے والے عالمی ریکارڈ کو بھی برابر کر دیا۔

ایونٹ میں دفاعی چیمپئن (Keegan Bradley) اور انگلینڈ کے کرس ووڈ مشترکہ طور پر دوسری اور سویڈن کے ہینرک تیسری پوزیشن پر رہے۔ امریکی سٹار گولفر ٹائیگر ووڈز سیزن کے پانچویں پی جی اے ٹائٹل جیتنے کے لیے پرعزم ہیں۔