خطہ پوٹھوآر کے شہر گوجر خان کی ممتاز سیاسی شخصیت اور پاکستان مسلم لیگ فرانس کے چیئرمین راجہ علی اصغر آج نجی دورہ پاکستان پر روانہ ہوں گے
Posted on August 4, 2013 By Tahir Webmaster گجرات
ملکہ : خطہ پوٹھوآر کے شہر گوجر خان کی ممتاز سیاسی شخصیت اور پاکستان مسلم لیگ فرانس کے چیئرمین راجہ علی اصغر آج نجی دورہ پاکستان پر روانہ ہوں گے۔ راجہ علی اصغر ڈیڑھ ماہ پاکستان میں گزاریں گے۔ راجہ علی اصغر کے پاکستان روانگی سے سے قبل ان کے قریبی دوستوں نے ائیر پورٹ پر الوداع کہا۔ جبکہ عاصم ایاز آرائیں کی طرف سے ایک شاندار افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں چوہدری شاہین اختر ۔چوہدری ریاض پاپا ۔ڈاکٹر ارشاد کمبوہ۔ چوہدری محمد اعظم۔ طاہر اقبال۔ میاں ذوالفقار آرائیں۔ مرزا خالد بشیر۔ عرفان صدیق۔ ملک عنصر کلر سیداں۔
ملک عابد کلر سیداں۔ ملک افضال میرا شمس (کلر سیداں )زاہد مصطفی اعوان ۔بابر مغل۔ پاپا عمر ریاض ۔پاپا حسن ریاض۔ چوہدری ناصر۔ صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس جاوید اختر بٹ۔ چوہدری ندیم ڈھیرو کہنہ اور دوسر ے افراد شامل تھے۔ اس شاندار افطار ڈنر میں شرکت کرنے پر عاصم ایاز آرائیں نے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا۔