سکھر : بارش کے بعد نکاسئی آب کا عمل جاری

Sukkur

Sukkur

سکھر(جیوڈیسک) میں پہلی مون سون بارش کے بعد پانی نکالنے کا عمل جاری ہے، سکھر شہر اور دیہی علاقوں سے پانی جلد نکالا جائے گا۔ ڈی سی سکھر سکھر شہر کے کئی علاقوں سے پانی نکلانے کا کام جاری ہے ۔14 پمپمگ مشینری کام کر رہی ہیں جبکہ نساسک کی مشینری اور جنریٹر پانی نکانے کے عمل میں مصروف ہے۔

ڈیڑھ گھنٹے میں پانی شہر کے عالقوں سے نکالا جا ی گا جبکہ دیہی علاقوں سے پانی نکانے کا عمل جارہے، نساسک، روینیو سمیت دیگر محکموں کے ملازمین پانی نکانے اور عوام کی مد کر نے میں مصروف ہیں انھوں نے مزید کہا کے شہری ہم سے رابطہ کریں اور ہم ان کے مسائل حل کریں گے۔