جاپان : ہیروشیما میں ایٹم بم سے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں دعائیہ تقاریب

Japan

Japan

جاپان (جیوڈیسک) کے شہر ہیروشیما میں ایٹم بم گرائے جانے کو 68 برس بیت گئے، اس ہولناک تباہی میں مرنے والوں یاد میں کے لئے جاپان بھر میں دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

ہیروشیما پر امریکی ایٹمی بمباری میں مرنے والوں کے لئے یاد میں پھول رکھے گئے سینکڑوں افراد ایٹم بم میں تباہ ہونے والی عمارتوں پر اکٹھے ہوئے اور خاموشی اختیار کی۔ تقریب میں ایٹم بم میں ہلاک ہونے والوں کے رشتے داروں نے بھی شرکت کی۔