کراچی (جیوڈیسک) وزیر صحت اویس مظفر نے کہا ہے کہ پورے سندھ میں ڈینگی اور ملیریا سے بچا کا اسپرے کیا جائے وزیر بلدیات سید اویس مظفر نے کہا ہے کہ بارش کے بعد مچھروں کی افزائش میں اضافہ ہوجاتا ہے۔
اس لیے ڈینگی اور ملیریا سے بچنے کے لئے قبل ازوقت اقدامات کئے جائیں۔ ان کا کہنا تھا کراچی سمیت پورے سندھ میں فوری طو پراسپرے شروع کیا جائے۔ انہوں نے عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ اسپرے کے دوران اداروں کے ساتھ تعاون کریں۔