دورہ زمبابوے کیلئے پاکستانی ٹیم کا علان، معین خان منیجر مقرر

Moin Khan

Moin Khan

لاہور (جیوڈیسک) دورہ زمبابوے کیلئے پاکستانی ٹیم کا علان کردیا گیا ہے، سابق ٹیسٹ کرکٹر معین خان کو دورہ زمبابوے کیلئے پاکستانی ٹیم کا منیجر مقرر کیا گیا ہے۔

محمد حفیظ کپتان، عمر امین، عمر اکمل، صہیب مقصود، شاہد آفریدی، سعید اجمل، سہیل تنویر، محمد عرفان، جنید خان، ذوالفقار بابر، اسد علی، حارث سہیل ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل ہیں، عمر اکمل ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں وکٹ کیپنگ کریں گے۔