میکسیکو میں زلزلہ، عمارتیں لرز گئیں

Mexico

Mexico

میکسیکو (جیوڈیسک) سٹی میکسیکو میں زلزلے کے باعث میکسیکو سٹی میں عمارتیں لرز گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میکسیکو میں 5.1 شدت کے زلزلے کا مرکز میکسیکو سٹی سے 300 کلومیٹر شمال میں تھا۔

امریکی جیولو جیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی جس کے باعث عمارتیں لرز گئیں اور لوگ خوف و ہراس کا شکار ہو گئے۔