سیارہ مریخ پر کیو روسٹی نے اپنے سفر کا ایک سال مکمل کر لیا

Planet Mars

Planet Mars

نیویارک (جیوڈیسک) سیارہ مریخ پر بھیجا جانے والا روبوٹ Curiosity نے اپنے سفر کا ایک سال مکمل کرلیا اور اب تک بہت ساری مفید سائنسی معلومات فراہم کی ہیں۔ ایک ٹن وزنی یہ روبوٹ ایک سال پہلے مریخ پر اترا تھا، اور آج اس کا سالگرہ منا رہے ہیں۔

اس کا بھیجنے کا مقصدیہیں تھا کہ کیا اس سیارے میں ایسا ماحول پایا جاتا ہے جوانسانی زندگی کو قائم رکھ سکے۔ Curiosity نے کچھ تصاویر بھیجی ہیں جن کو ایک سال مکمل ہونیپر دکھایا گیا ،جس میں اس کا لینڈ کرنے کا منظر بھی نمایا ہے۔ اگلے سال ناسا کا ایک اور روبوٹ Curiosity کو جوائن کرے گا جس کا نام MAVEN ہے۔