سان ڈیاگو: ایک اور پانڈا کی سالگرہ ہوئی

Panda Birthday

Panda Birthday

امریکی چڑیا گھر میں رواں ہفتے کے دوران دوسرے پانڈے کی سالگرہ منائی گئیں۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو کے چڑیا گھر کا اسٹاف آج کل پانڈوں کی سالگرہ کی تقریبات اور کیک بنانے میں کافی مصروف رہا ہے۔

رواں ہفتے ابھی ایک پانڈے کی سالگرہ مناکر فارغ ہوا تھا کہ اب چار سالہ پانڈے ین زی کی سالگرہ کا کیک تیار کیا گیا ہے۔ کیک کی تیاری کے لیے چڑیا گھر کے عملے ین زی کی پسند کو ملحوظ خاص رکھتے ہوئے آئس کریم ،کیلے اور سیب سے تیار کیا۔ جس کو چار سالہ پانڈے ین زی نے مزے لے لے کر کھایا۔