یمن : امریکی ڈرون حملے میں 7 عسکریت پسند ہلاک

Yemen

Yemen

صنعا (جیوڈیسک) یمن میں امریکی ڈرون حملے سے 7 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔ من کے جنوبی صوبے شبوا میں امریکی ڈرون حملہ میں ال قاعدہ کے 7 مشتبہ ارکان ہلاک ہو گئے۔ ڈرون حملے سے نسب کے علاقے میں 2 گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں۔ جن سے گاڑی میں موجود عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔